نیزہء خطی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خط (ملک بحرین کی ایک بندرگاہ) کا نیزہ جو عمدہ سمجھا جاتا ہے، عمدہ نیزہ جو بالکل سیدھا ہوتا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خط (ملک بحرین کی ایک بندرگاہ) کا نیزہ جو عمدہ سمجھا جاتا ہے، عمدہ نیزہ جو بالکل سیدھا ہوتا تھا۔